الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ایک پاؤں کا ضیاع نصف گناہوں کی بخشش کا باعث
حدیث نمبر: 1004
ذهاب احدى رجلى الرجل غفران نصف ذنوبه و ذهابهما كلاهما غفران ذنوبه كلها
”آدمی کے ایک پاؤں کا خراب ہو جانا نصف گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے جب کہ دونوں پاؤں کی خرابی تمام گناہوں کا بخشش کا ذریعہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1004]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 827] ، [ضعيف الجامع الصغير 3057]
[السلسلة الضعيفة 827] ، [ضعيف الجامع الصغير 3057]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1004 in Urdu