🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

غیب کا کفارہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1011
كفارة من اغتبته ان تستغفرله
”تو نے جس کی غیبت کی اس کا کفارہ یہ ہے کہ تو اس کے لیے استغفار کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1011]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
اس کی سند ضعیف ہے۔ [كشف الخفاء 111/2] ، [بلوغ المرام 306/1] ، [تنزيه الشريعة 368/2] ، [تذكرة الموضوعات ص:169] ، [تخريج الاحياء 92/7] ، [المقاصد الحسنة ص:506] ، [اللآلي المصنوعة 256/2] ، [أسنی المطالب ص:215]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1011 in Urdu