🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

دو خصلتیں مومن میں جمع نہیں ہو سکتیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1032
خصلتان لا يجتمعان فى مؤمن: البخل و سوء الخلق
”دو خصلتیں کسی مومن میں جمع نہیں ہو سکتیں: بخل اور بد خلقی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1032]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور شیخ حوت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [بلوغ المرام 304/1] ، [أسنی المطالب ص: 132]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 2833] ، [السلسلة الضعيفة 1119] ، [ضعيف ترمذي، ترمذي 1962] ، [الأدب المفرد 283]
شیخ حازم علی قاضی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1032 in Urdu