مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نحوست بدخلقی کی وجہ سے
حدیث نمبر: 1034
الشوم سوء الخلق
”نحوست بد خلقی (کی وجہ سے) ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1034]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المغنی عن حمل الأسفار 734/2]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ، شیخ البانی رحمہ اللہ، اور شیخ شعیب ارناؤوط نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 306/1] ، [الضعيفة 793] ، [مسند أحمد محقق 24547] ، مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 253] ، [تذكرة الموضوعات ص: 191] ، [ذخيرة الحفاظ 3334]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1034 in Urdu