🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صرف وہی احادیث بیان کرنا جو لوگ سمجھ سکیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1042
لا تحدثو امتي من أحاديثي الا ما تحمله عقولهم
”میری وہی احادیث میرے امتیوں کے سامنے بیان کرو، ان کی عقلیں جن کا ادراک کر سکیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1042]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[العلل المتناهية لابن الجوزي 130/1] ، [كشف الخفاء 196/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1042 in Urdu