🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جس کے نافرمانی کر رہے ہو اسے دیکھو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1066
لا تنظر الي صغر المعصية ولكن انظر الي عظمة من تعصيه
”نافرمانی کے چھوٹے پن کو نہ دیکھو بلکہ اس کی عظمت کو دیکھو جس کی نافرمانی کر رہے ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1066]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں عکاشی راوی حدیثیں گھڑنے والا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 250] ، [تذكرة الموضوعات ص: 188]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1066 in Urdu