🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شطرنج کھیلنے والا ملعون
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1156
من لعب بالشطرنج فهو ملعون
”جس نے شطرنج کے ساتھ کھیلا وہ ملعون ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1156]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام نووی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث جھوٹ اور من گھڑت ہے۔
امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ صحیح نہیں، اور دیگر اہلِ علم نے اسے غیر ثابت کہا ہے۔ دیکھئے: [أسنی المطالب ص: 286] ، [الاسرار المرفوعة ص: 357] ، [الفوائد المجموعة ص: 109] ، [المصنوع ص: 193] ، [المقاصد الحسنة ص: 669] ، [النخبة البهية ص: 20] ، [كشف الخفاء 276/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1156 in Urdu