🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حکمرانوں پر لعنت کرنے سے بچنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1173
يا أبا هريرة! لا تلعن الولاة فان الله أدخل أمة جهنم بلعنهم ولاتهم
”اے ابوہریرہ! حکمرانوں پر لعنت مت کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایک جماعت کو اس وجہ سے جہنم میں داخل کیا ہے کہ وہ اپنے حکمرانوں پر لعنت کرتی تھی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1173]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
اس کی سند میں میسرہ بن عبدربہ راوی کذاب و وضاع ہے۔ [تنزيه الشريعة 222/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 183] ، [الفوائد المجموعة ص: 211]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1173 in Urdu