🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللہ کا سچا ولی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 118
ثلاث من حافظ عليهن فهو ولي حقا ومن ضيعهن فهو عدوي حقا: الصلاة والصوم و غسل الجنابة
”جو شیخ تین چیزوں کی حفاظت کرتا ہے وہ میرا سچا ولی ہے اور جو انہیں ضائع کرتا ہے وہ میرا سچا دشمن ہے (اور وہ یہ ہیں) نماز، روزہ اور غسل جنابت۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 118]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[جامع الأحاديث القدسية 7/1] ، [الاتحافات السنية 76] ، [ضعيف الجامع الصغير للألباني 2541]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 118 in Urdu