🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سورہ واقعہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1206
علموا نسائكم سورة الواقعة فانها سورة الغنى
”اپنی عورتوں کو سورۃ واقعہ سکھاؤ یقیناً یہ تونگری اور مالداری کی سورت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1206]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[كشف الخفاء 458/1] ، [ضعيف الجامع 3730] ، [الضعيفة 3880]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1206 in Urdu