🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1266
قول عمر كان النبى صلى الله عليه وسلم یتكلم مع أبى بكر وكنت بينهما كالز نجي
”عمر رضی اللہ عنہ کا قول کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ گفتگو فرما رہے ہوتے اور میں ان کے درمیان حبشی کی مانند ہوتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1266]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 335] ، [تذكرة الموضوعات ص: 93] ، [أسنی المطالب ص: 199]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1266 in Urdu