مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حضرت عباس رضی اللہ عنہ کا بیان
حدیث نمبر: 1333
العباس بن عبد المطلب ابي و عمي و وصيي و وارثي
”عباس بن عبدالمطلب میرے والد، میرے چچا، میرے وصی اور میرے وارث ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1333]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الموضوعات لابن الجوزي 31/2] ، امام سیوطی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے، اور فرمایا ہے کہ اس میں جعفر راوی کذاب و وضاع ہے۔ [اللآلي المصنوعة 393/1]
[الموضوعات لابن الجوزي 31/2] ، امام سیوطی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے، اور فرمایا ہے کہ اس میں جعفر راوی کذاب و وضاع ہے۔ [اللآلي المصنوعة 393/1]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1333 in Urdu