🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللہ تعالیٰ کا ایک عجیب فرشتہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1364
ان الله ملكا نصف جسده الاعلي ثلج ونصفه الاسفل نار...
”اللہ کا ایک فرشتہ ایسا ہے جس کا اوپر والا آدھا حصہ برف کا اور نیچے والا آدھا حصہ آگ کا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1364]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالمنعم کذاب ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 110] ۔ مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 282/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1364 in Urdu