🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

دجال کے زمانہ میں مومنوں کا کھانا فرشتوں کی مانند
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1396
طعام المؤمنين فى زمن الدجال طعام الملائكة: التسبيح والتقديس
”دجال کے زمانے میں مومنوں کا کھانا وہی ہو گا جو فرشتوں کا کھانا ہے اور وہ ہے تسبیح و تقدیس۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1396]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 3825]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1396 in Urdu