مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
قرآن ختم کرنے والے کے لیے فرشتوں کی دعائیں
حدیث نمبر: 1403
من ختم القران أول النهار صلت عليه الملائكة حتي يمسي ومن ختمه اخر النهار صلت عليه الملائكة حتي يصبح
”جس نے دن کی ابتداء میں قرآن ختم کیا تو شام تک فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے ہیں اور جس نے دن کے آخر میں اسے ختم کیا تو صبح تک فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1403]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[السلسلة الضعيفة 4591]
[السلسلة الضعيفة 4591]
الحكم على الحديث:
ضعيف
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1403 in Urdu