🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھ کر شیطان کا چہرے کے بل گر پڑنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1440
ان الشيطان لم يلق عمر منذ اسلم الا خر لوجهه
”جب سے عمر رضی اللہ عنہ اسلام لائے، شیطان انہیں جب بھی ملا چہرے کے بل گر گیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1440]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[السلسلة الضعيفة 3017] ، [ضعيف الجامع الصغير 1478]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1440 in Urdu