🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جس پیالے پر یتیم بیٹھتا ہے شیطان بھی آ کر بیٹھ جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1475
ما قعد يتيم على قصعة قوم فيقرب قصعتهم شيطان
”جب کوئی یتیم کسی قوم کے پیالے پر بیٹھتا ہے تو شیطان بھی ان کے پیالے کے قریب ہو جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1475]
تخریج الحدیث: { «موضوع و باطل» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ، امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اس روایت کو باطل کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 73] ، [اللآلي المصنوعة 71/2] ، [الموضوعات 169/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 124]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5373]

الحكم على الحديث:
موضوع و باطل


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1475 in Urdu