🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شیاطین بازاروں میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1477
ان الشيطان تغدو براياتها الي الاسواق فيدخلون مع أول داخل ويخرجون مع آخر خارج
”شیطان اپنے جھنڈے لے کر صبح کے وقت بازاروں کی طرف نکل پڑتے ہیں، وہ (بازار میں) پہلے داخل ہونے والے کے ساتھ داخل ہوتے ہیں اور آخری نکلنے والے کے ساتھ نکلتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1477]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 7073]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1477 in Urdu