🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کافر جن و انس کے علاوہ ہر چیز کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا علم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1494
ما من شيء الا يعلم أني رسول الله الا كفرة الجن و الانس
”ہر چیز کو علم ہے کہ میں اللہ کا رسول ہوں سوائے کافر جنوں اور کافر انسانوں کے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1494]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 5184]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1494 in Urdu