🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بدعتی کی وفات اسلام کی فتح
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 227
اذا مات صاحب بدعة فتح فى السلام فتح
”جب کوئی بدعتی فوت ہوتا ہے تو اسلام کو فتح حاصل ہوتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 227]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 146/1] ، مزید دیکھئے: [أسنی المطالب ص: 47] ، [تذكرة الموضوعات ص: 16] ، [كنز العمال 219/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 227 in Urdu