🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فاطمہ اور اس کی اولاد عذاب سے محفوظ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 243
ان الله غير معذبك ولا ولدك
”(اے فاطمہ!) اللہ تعالیٰ نہ تجھے عذاب دے گا اور نہ تیری اولاد کو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 243]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام شوکانی رحمہ الله اور امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں بیان کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 393] ، [اللآلي المصنوعة 367/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 457]

الحكم على الحديث:
ضعيف

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 243 in Urdu