🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجموعہ ضعیف احادیث میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1508)
حدیث نمبر لکھیں:
نیت عمل سے بہتر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 263
نية المؤمن خير من عمله
”مومن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 263]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 219/9]
امام زرکشی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [اللآلي المنثورة فى الأحاديث المشهورة ص: 65] ، [الفوائد المجموعة ص: 250] ، مزید دیکھئے: [المقاصد الحسنة ص: 702] ، [الفوائد الموضوعة ص: 113] ، [كشف الخفاء 324/2] ، [مجمع الزوائد 228/1] ، [ضعيف الجامع 5977]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 263 in Urdu