🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجموعہ ضعیف احادیث میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1508)
حدیث نمبر لکھیں:
طلب علم کے لیے نکلے والا اللہ کی راہ میں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 272
من خرج فى طلب العلم فهو فى سبيل الله حتى يرجع
”جو طلب علم کے لئے نکلا وہ واپسی تک اللہ کی راہ میں رہتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 272]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 2037] ، [النافلة فى الأحاديث الضعيفة والباطلة ص: 7] ، [سلسلة الأحاديث الواهية ص: 251]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 272 in Urdu