الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
علم آگے منتقل کرو
حدیث نمبر: 280
استودعوا العلم الاحداث
”علم نوجوانوں کے سپرد کر دو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 280]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 233/1]
امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 190/1]
امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 275]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 280 in Urdu