مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مجالس علم میں شرکت ہزار جنازوں میں شرکت سے بہتر
حدیث نمبر: 286
حضور مجالس العلم خير من حضور الف جنازة
”مجالس علم میں شرکت ہزار جنازوں میں شرکت سے بہتر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 286]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 276]
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 276]
الحكم على الحديث:
موضوع
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 286 in Urdu