🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجموعہ ضعیف احادیث میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1508)
حدیث نمبر لکھیں:
علم کی دو قسمیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 291
العلم علمان: علم الابدان وعلم الاديان
”علم دو ہیں، جسمانی علم (طب وغیرہ) اور دینی علم۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 291]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام صغانی رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله، امام ہروی رحمہ الله اور امام عجلونی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [موضوعات للصغاني ص: 2] ، [الفوائد المجموعة ص: 284] ، [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 123] ، [كشف الخفاء 68/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 291 in Urdu