الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 310
ان من كرامة المؤمن على الله عزوجل نقاء ثوبه
”اللہ کے ہاں مومن کی عزت میں سے اس کے لباس کا صاف ہونا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 310]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
المقاصد الحسنة للسخاوی (ص: 240) اس کی سند میں عباد بن کثیر راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 231/5]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 4525]
المقاصد الحسنة للسخاوی (ص: 240) اس کی سند میں عباد بن کثیر راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 231/5]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 4525]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 310 in Urdu