الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 319
اذا ولغ السنور فى الإناء غسل سبع مرات
”اگر بلی برتن میں منہ مار جائے تو اسے سات بار دھویا جائے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 319]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[دارقطني 68/1]
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں اور اس کی سند میں لیث راوی سیء الحفظ ہے۔
[دارقطني 68/1]
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں اور اس کی سند میں لیث راوی سیء الحفظ ہے۔
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 319 in Urdu