🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجموعہ ضعیف احادیث میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1508)
حدیث نمبر لکھیں:
باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 322
لا تتوضؤوا فى الكنيف الذى تبولون فيه فإن وضوء المؤمن يوزن معه حسناته
”اس بیت الخلاء میں وضو نہ کرو جس میں تم پیشاب کرتے ہو، بلاشبہ مومن کے وضو کے پانی کا اس کی دیگر نیکیوں کے ساتھ وزن کیا جائے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 322]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے یحییٰ بن عنبہ نے گھڑا ہے۔ [تذکر‎ۃ الموضوعات (ص: 32)] ، مزید دیکھیے: [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 206] ، [كشف الخفاء 349/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 13] ، [تنزيه الشريعة 84/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 322 in Urdu