الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 331
خللوا اصابعكم لا تتخللها النار يوم القيامة
”(وضو میں) انگلیوں کا خلال کیا کرو (ایسا کرنے سے) روز قیامت آگ ان کا خلال نہیں کرے گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 331]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام عجلونی رحمہ اللہ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ، امام سخاوی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [كشف الخفاء 382/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 31] ، [المقاصد الحسنة ص: 326] ، [الفوائد المجموعة ص: 11]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 331 in Urdu