الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 342
كان يمسح على الجبائر
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم (زخموں کی) پٹیوں پر مسح کیا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 342]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں اور اس میں ابوعمارہ راوی سخت ضعیف ہے۔ [تنقيح التحقيق فى احاديث التعليق 140/1] ، [العلل المتناهية 360/1] ، [الدراية 82/1] ، [نصب الراية 186/1] ، [تمام المنة ص: 134]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 342 in Urdu