الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 347
ان النبى صلى الله عليه وسلم قاء فلم يتوضا
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قے کی اور وضو نہ کیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 347]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے ایسی کوئی حدیث نہیں ملی۔ [الدراية 29/1]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے ایسی کوئی حدیث نہیں ملی۔ [الدراية 29/1]
الحكم على الحديث:
لا أصل له
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 347 in Urdu