الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 350
اذا قهقه الرجل اعاد الوضوء والصلاة
”جب کوئی قہقہہ لگائے تو وضو اور نماز دہرائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 350]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
اس کی سند میں کذاب اور متروک راوی ہیں۔ [العلل المتناهية 371/1]
اس کی سند میں کذاب اور متروک راوی ہیں۔ [العلل المتناهية 371/1]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 350 in Urdu