الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 357
لا يوم المتيمم المتوضئين
”تیمم کرنے والا وضو والوں کی امامت نہ کرائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 357]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [دارقطني 185/1]
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [دارقطني 185/1]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 357 in Urdu