الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 361
من ترك موضع شعرة من جنابة لم يغسلها فعل به كذا وكذا فى النار
”جس شخص نے جنابت کی وجہ سے (غسل کرتے ہوئے) ایک بال برابر جگہ بھی بغیر دھوئے چھوڑ دی تو اس کے ساتھ آتش جہنم میں اس طرح اور اس طرح کیا جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 361]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف أبوداؤد 47] ، [إرواء الغليل 133]
[ضعيف أبوداؤد 47] ، [إرواء الغليل 133]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 361 in Urdu