الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 363
كان يغتسل يوم الجمعة و يوم الفطر و يوم النحر و يوم عرفة
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم بروز جمعہ، عید الفطر، عید الاضحیٰ اور عرفہ کے روز غسل کیا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 363]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[إرواء الغليل 146] ، [ضعيف الجامع الصغير 4590] ، حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے۔ [الزوائد 431/1]
[إرواء الغليل 146] ، [ضعيف الجامع الصغير 4590] ، حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے۔ [الزوائد 431/1]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 363 in Urdu