الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 374
لا يوذن لكم الا فصيح
”تمہارے لئے صرف فصیح شخص ہی اذان دے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 374]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
علامہ ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ہارون بن محمد راوی مجہول ہے۔ [ذخيرة الحفاظ6264]
علامہ ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ہارون بن محمد راوی مجہول ہے۔ [ذخيرة الحفاظ6264]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 374 in Urdu