🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجموعہ ضعیف احادیث میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1508)
حدیث نمبر لکھیں:
باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 376
ما من مدينة بكثر اذانها الا قل بردها
”جس شہر میں بکثرت اذان ہوتی ہے اس میں سردی کم ہو جاتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 376]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ گھڑا گیا ہے۔ [الموضوعات 91/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله، امام عجلونی رحمہ الله، امام سخاوی رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله اور امام ابن عراق رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 34] ، [اللآلي المصنوعة 12/2] ، [كشف الخفاء 192/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 585] ، [الفوائد المجموعة ص: 18] ، [تنزيه الشريعة 89/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 376 in Urdu