🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجموعہ ضعیف احادیث میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1508)
حدیث نمبر لکھیں:
باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 392
الوقت الاول من الصلاة رضوان الله والآخر عفو الله
”نماز کا اول وقت رضاے الٰہی کا جبکہ آخری وقت اللہ کی معافی و درگزر کا باعث ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 392]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[كشف الخفاء 342/2] ، [العلل المتناهية 388/1] ، [الدراية 103/1] ، [نصب الراية 242/1] ، شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6164]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 392 in Urdu