الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
باب
حدیث نمبر: 395
يصلي الفجر حين يتغشى النور السماء
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز فجر اس وقت ادا فرماتے جب آسمان پر روشنی پھیل جاتی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 395]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں مسلم ملائی راوی ہے جسے امام احمد رحمہ الله، امام ابن معین رحمہ الله اور ایک جماعت نے ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 43/2]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں مسلم ملائی راوی ہے جسے امام احمد رحمہ الله، امام ابن معین رحمہ الله اور ایک جماعت نے ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 43/2]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 395 in Urdu