مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 411
راي رجلا يصلي الي رجل فامره ان يعيد الصلاة
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جو کسی آدمی کو سترہ بنا کر نماز پڑھ رہا تھا، تو اسے نماز دوبارہ پڑھنے کا حکم دیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 411]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالاعلیٰ تغلبی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2304]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ضعف ہے۔ [الدراية 184/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 6018]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 411 in Urdu