الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 423
من رفع يديه فى الصلاة فلا صلاة له
”جس نے نماز میں رفع الیدین کیا اس کی کوئی نماز نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 423]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 97/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام حاکم رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 39] ، [الفوائد المجموعة ص: 29] ، [اللآلي المصنوعة 17/2] ، [تلخيص الحبير 436/1]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 423 in Urdu