🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 443
من قام فى الصلاة فالتفت رد الله عليه صلاته
”جو نماز کی حالت میں ادھر ادھر دیکھے اللہ تعالیٰ اس کی نماز رد کر دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 443]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں یوسف بن عطیہ راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 234/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 5741]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 443 in Urdu