الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 466
يا على! لا تفتح على الامام فى الصلاة
”ا ے علی! نماز میں امام کو لقمہ نہ دو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 466]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام نووی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ علما کا اتفاق ہے کہ اس میں حارث راوی کذاب ہے۔ [خلاصة الأحكام 505/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجمامع 6401]
امام نووی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ علما کا اتفاق ہے کہ اس میں حارث راوی کذاب ہے۔ [خلاصة الأحكام 505/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجمامع 6401]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 466 in Urdu