🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 468
كان لا يدع ركعتي الفجر فى السفر ولا فى الحضر
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر و حضر میں فجر کی سنتیں نہیں چھوڑا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 468]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع للألباني 4497]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 468 in Urdu