الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 483
ان الله زادكم صلاة الي صلاتكم وهو الوتر
”اللہ تعالیٰ نے تمہاری نماز میں ایک اور نماز کا اضافہ کیا ہے اور وہ وتر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 483]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [العلل المتناهية 448/1]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں نضر ابوعمر راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 3441]
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن عبیداللہ عرزمی راوی ضعیف ہے۔ [دارقطني 31/2]
شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے کیونکہ اس میں حجاج بن ارطاۃ راوی ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 6693]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 483 in Urdu