🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 493
كان ابي يصلي بالناس فى رمضان بالمدينه عشرين ركعة
”ابی بن کعب رضی اللہ عنہ مدینہ میں رمضان میں لوگوں کو بیس رکعت نماز (تراویح) پڑھایا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 493]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ البانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند منقطع ہے۔ [صلاة التراويح ص: 78]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 493 in Urdu