🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 506
من صلى المغرب اول ليلة من رجب ثم صلى بعدها عشرين ركعة
”جس نے رجب کی پہلی رات نماز مغرب ادا کی اور اس کے بعد بیس رکعت نماز پڑھی۔۔۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 506]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے مو ضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 47] ، مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 46/2] ، [الموضوعات لابن الجوزي 123/2] ، [تنزيه الشريعة 101/2] ، [الآثار المرفوعة ص: 89]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 506 in Urdu