🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 510
من صلى يوم الجمعة ما بين الظهر والعصر ركعتين... فلا يخرج من الدنيا حتي يرى ربه عزوجل فى المنام ويري مكانه فى الجنة
”جس نے جمعہ کے روز ظہر و عصر کے مابین دو رکعتیں پڑھیں۔۔۔ وہ دنیا سے اس وقت تک نہیں نکلے گا جب تک کہ خواب میں اپنے پروردگار کو اور جنت میں اپنے ٹھکانے کو نہ دیکھ لے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 510]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ اللہ، امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 44/2] ، [الموضوعات 119/2] ، [تنزيه الشريعة 99/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 510 in Urdu