الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 520
اغتسلوا يوم الجمعة ولو كاسا بدينار
”جمعہ کے روز غسل کرو خواہ ایک پیالہ ایک دینار کے بدلے خریدنا پڑے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 520]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 104/2]
امام سیوطی رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله اور شیخ حوت رحمہ الله نے بھی اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 23/2] ، [الفوائد المجموعة، ص: 15] ، [أسني المطالب، ص: 61]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 158]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 520 in Urdu